Description
خوبصورت لکڑی کا بیڈ – A1 Condition
مضبوط اور خوبصورت لکڑی کا بنا ہوا بیڈ
بہترین اور نفیس ڈیزائن
مضبوط اور پائیدار، گھر کے استعمال کے لیے بہترین
بالکل صاف ستھری اور اچھی حالت میں
ہم نے یہ بیڈ 45,000 روپے میں لیا تھا، لیکن اب صرف 35,000 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔
Price 35,000 روپے صرف بیڈ کی ہے، میٹریس شامل نہیں ہے۔
اگر میٹریس بھی چاہیے تو موقع پر آ کر بات کر سکتے ہیں۔
Serious buyers only — Best Deal!