Description
السلام علیکم
ڈبل بیڈ برائے فروخت (گدے کے ساتھ)
- مضبوط لکڑی کا بنا ہوا ہے
- استعمال شدہ (Used) ہے لیکن بالکل مضبوط ہے
- گھر میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں
- پیچھے سامان رکھنے کے لیے بڑا اسٹوریج باکس بنا ہوا ہے
- چادر (Sheet) تھوڑی پرانی ہے، تبدیل ہونے والی ہے
- یہ بیڈ گدے (Mattress) کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، قیمت میں تھوڑی کمی بیشی ہو جائے گی۔