Description
وائرلیس مائیکروفون – فریش باکس پیک
ویڈیو ریکارڈنگ، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور موبائل کانٹینٹ کے لیے بہترین وائرلیس مائیکروفون سیٹ۔ اس پیکیج میں 2 وائرلیس مائیکروفون شامل ہیں، جبکہ موبائل کے ساتھ کنیکٹ کرنے کے لیے ریسیور/اڈاپٹر بھی موجود ہے۔ چارجنگ کیس کے ساتھ اچھا بیٹری بیک اَپ ملتا ہے۔
2 وائرلیس مائیکروفون
موبائل کے ساتھ کنیکٹ
ویڈیو ریکارڈنگ اور کانٹینٹ کے لیے بہترین
چارجنگ کیس شامل
فریش اور باکس پیک
استعمال میں آسان اور کمپیکٹ
بالکل فریش کنڈیشن — سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔