Description
7/52کی سلور وائر
پچیس فٹ لمبے 3پیس ہیں۔ ٹوٹل لمبائی 75فٹ بنتی ہے۔
اچھی قیمت میں مل جائے گی۔
دو عدد چینج اور سوئچ ہو جو 2واپڈ میٹر کوچلانے کے کام آتے ہیں۔
ایک سوئچ کی باڈی پر زنگ لگا ہوا ہے۔ دوسرا اچھی کنڈیشن میں ہے۔
جس کو چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے۔
لوکیشن۔نزد باجوہ ہسپتال شاہدرہ لاہور۔