Description
Single camera lense Rs: 4500
Double Camera Lense Rs: 5500
Ezviz IP Camera RS: 7500
*Smart Net Camera A380 - Dual Lens*
*ماڈل:* A380
* E27 بلب ہولڈر کیمرہ
. *ڈبل لینس - ڈبل سیکیورٹی*
- اوپر والا کیمرہ: PTZ - 355° گھومتا ہے + 90° اوپر نیچے
- نیچے والا کیمرہ: فکس وائیڈ اینگل لینس
- ایک ہی وقت میں 2 جگہ کی لائیو ویڈیو
ویڈیو کوالٹی
- Resolution: 1080P Full HD یا 2MP+2MP = 4MP ٹوٹل
- *Night Vision*: 8 عدد IR LEDs + White LEDs، رات کو بھی صاف کلر ویڈیو
. *آڈیو*
- *Two-Way Audio*: بلٹ ان مائک اور اسپیکر
- موبائل سے بات کر سکتے ہیں
. *کنیکٹیویٹی*
- *WiFi*: 2.4GHz سپورٹ
- *App*: V380 Pro یا Tuya Smart سے چلتا ہے
- دنیا میں کہیں سے بھی موبائل پر لائیو دیکھیں
. *اسٹوریج*
- *Micro SD Card*: 128GB تک سپورٹ
. *اسپیشل فنکشنز*
- *Motion Detection*: حرکت ہو تو موبائل پر الارم
- *Auto Tracking*: اوپر والا کیمرہ حرکت کرنے والے بندے کو فالو کرتا ہے
. *انسٹالیشن*
- کسی وائرنگ کی ضرورت نہیں
- صرف E27 بلب ہولڈر میں لگائیں اور WiFi سے کنیکٹ کریں
1. A380 Dual Lens کیمرہ
2. یوزر مینول
ڈبل لینس بلب کیمرہ A380_
_ایک کیمرے میں 2 کیمروں کا کام_
360° گھومنے والا + فکس لینس
رات کو کلر میں دیکھیں
موبائل سے بات کریں + لائیو دیکھیں
بلب ہولڈر میں لگائیں،