Description
White Buff جوڑا (مرغ + مرغی) برائے فروخت
اعلیٰ کوالٹی کا صحت مند White Buff جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
1 عدد مرغ + 1 عدد مرغی
عمر: 1 سال
وزن: تقریباً 2 کلوگرام (فی پرندہ)
مکمل صحت مند، ایکٹیو اور صاف ستھرے ماحول میں پالا گیا
بریڈنگ کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 11,000 روپے (جوڑے کی)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ غیر ضروری آفرز یا وقت ضائع کرنے والے افراد رابطہ نہ کریں۔