Description
گاڑی کی تفصیل:
برینڈ نیو کنڈیشن میں Suzuki Alto VXR 2023 برائے فروخت۔
گاڑی مکمل جنون (Full Original) ہے، ایک بھی جگہ paint نہیں ہوئی۔
انتہائی صاف ستھری، شاندار maintained اور بغیر کسی خرچے کے۔
استعمال صرف ذاتی مقاصد کے لیے ہوا، 70,000 KM چلی ہے۔
تفصیلات:
• ماڈل: 2023
• رنگ: سفید (White)
• ٹرانسمیشن: Manual
• فیول: Petrol
• رجسٹریشن: اسلام آباد نمبر
• مکمل ڈاکومنٹس اور smart card دستیاب
قیمت: Rs. 27.5 Lacs (تھوڑا سا negotiate ہو سکتا ہے)
رابطہ:(Chat with seller)
مقام: بھارہ کہو، اسلام آباد