Description
Wherehouse Boys Workers/Helpers for Packing & Other Related Works
ورکرز ہیلپرز کی ضرورت ہے پیکنگ وغیرہ کے کام کے لئے۔
تعلیم کم از کم آٹھ کلاس۔
الفاظوں اور حروف کی پہچان اور پڑھ سکتا ہو۔English
عمر: 20 سال تک
تجربہ ضروری نہیں ، سکھا دیا جائے گا۔
ٹائمنگ: صبح 9 بجے سے شام 6بجے تک۔
صرف دارالسلام سوسائٹی کورنگی نزد انڈس ہسپتال کے قریب رہائشی رابطہ کریں۔
تنخواہ 12 سے 15ہزار ہوگی۔
اپنا نام، عمر، اور تعلیم اور رہائشی علاقہ لکھ کر ای میل کریں
Please Don't Call.
asif1965pkat the rte gmail dot com