Description
وہیل چیئر کم موڈ چیئر برائے فروخت
وہیل چیئر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- مضبوط اسٹیل فریم
- آرام دہ بلیک سیٹ
- کموڈ (ٹوائلٹ) کی سہولت
- پاؤں رکھنے کے لیے فٹ ریسٹ
- مریضوں کے استعمال کے لیے موزوں
- حالت تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔