Description
گندم ذخیرہ کرنے کا مضبوط ڈرم
یہ ڈرم اعلیٰ معیار کے میٹریل سے تیار کیا گیا ہے جو گندم کو محفوظ، خشک اور صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں تقریباً 16 من گندم ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ مضبوط ساخت، کشادہ ڈیزائن اور لمبے عرصے تک استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔ گھریلو اور زرعی استعمال دونوں کے لیے موزوں۔