Description
گندم کا ڈرم بڑولہ بالکل نیو صرف ایک سال استعمال ہوا ہے۔اس ڈرم کے اندر 20 من گندم اسانی سے ا جاتی ہے مضبوط اور پائیدار ہے۔لوہے کا سٹینڈ بھی اس کے ساتھ شامل ہے۔جس بھائی کو سمجھ آئے وہ ہی رابطہ کرے قیمت انتہائی مناسب ہے۔
ہر چیز تصویر کے مطابق اوریجنل ہے مطلب اصل ہے کہیں پر بھی کوئی رنگ یا پینٹ نہیں کیا۔
انتہائی مناسب قیمت میں خریدیں۔