Description
گندم کاٹنے والی مشین برائے فروخت
تقریباً نئی کنڈیشن
صرف ایک بار گندم کاٹنے کے لیے استعمال ہوئی ہے۔
مشین بالکل اوکے ہے، انجن اور بلیڈ بہترین حالت میں ہیں۔
ایک اضافی بلیڈ بھی ساتھ موجود ہے۔
طاقتور مشین
کم استعمال
فوری کام کرنے والی
کسانوں کے لیے بہترین
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ (View phone number)watsap