Description
میں اپنا استعمال شدہ oven فروخت کر رہا ہوں۔
اوون انتہائی بہترین حالت میں ہے۔ آج تک نہ کبھی مرمت کروائی گئی ہے اور نہ ہی اس میں کوئی خرابی آئی ہے۔ اس کے تمام فنکشنز بالکل درست کام کر رہے ہیں۔
بس خریدیں اور استعمال کریں، کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں۔
نیا اور بڑا اوون خریدنے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں