Description
اٹومیٹک اینڈ کرونوگراف واچ Weinberger
نہایت خوبصورت، سٹائلش اور پرفیکٹ ورکنگ کنڈیشن میں باکمال پریمیئم گھڑی؛ بلیک ڈائل، سلور باڈی اور بلیک سٹریپ کے ساتھ ایک کلاسک لک۔
خاص فیچرز:
اٹومیٹک مشین: بغیر بیٹری کے چلنے والا بہترین نظام
کرونوگراف فیچرز: ڈے (Day)، ڈیٹ (Date)، اور منتھ (Month) کے فعال سب ڈائلز
24 گھنٹے فارمیٹ: 24 گھنٹے کا ٹائم ڈسپلے
قیمت: 75,00 روپے (فائنل)
نوٹ: صرف سیریس بائرز ہی رابطہ کریں۔ برائے مہربانی
فضول آفرز دے کر اپنا اور میرا وقت ضائع مت کریں
o3ooo25o755 WhatsApp