Description
ویہڑے برائے فروخت۔
کل تعداد 8
بہادر پور نزد ملتان لاہ کالج ملتان۔
نوٹ۔ 8 جانور کل تعداد۔ 3 دوندے ھو چکے ہیں۔ 4 کے دانت ہل رہے ہیں اور بڑی عید سے پہلے ہو جائیں گے۔ 1 جانور کا کنفرم نہیں یے کہ وہ دانت نکالتا ہے یا نہیں۔
8 جانور خریدنے پر قیمت یہی ہے۔ اگر ایک چاہیے ھوا تو قیمت اس ریٹ سے زیادہ ہو گی۔
Cattle/Wehra for sale.
Total 8 in number
Location Bahadurpur,Multan near Multan Law College
Price (View phone number) per animal. Slightly Negotiable