Description
السلام علیکم!
آپ کی شادی کو یادگار بنانے کے لیے خوبصورت اور جدید لائٹ ڈیکوریشن دستیاب ہے۔
ہم آپ کے گھر، ڈیرہ، مارکی یا فارم ہاؤس کو دلہن کی طرح سجاتے ہیں۔
*ہمارے پاس دستیاب ہے:*
- مہندی، بارات اور ولیمہ کی مکمل لائٹنگ
- فیری لائٹس،
- مین گیٹ، گلی اور چھت کی ڈیکوریشن
- بیک گراؤنڈ لائٹنگ
- سادہ اور شاہانہ دونوں طرح کے ڈیزائن
*خصوصیات:*
- مناسب قیمت اور بہترین کام
- وقت پر پہنچنا اور ذمہ داری سے کام کرنا
- آپ کی پسند کے مطابق ڈیزائن
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
شکریہ
0334/7370/569
0323/77/26/869