Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Website with backend function 0
1/ 3
Rs 1.20 Lac

Website with backend function

Pakistan Town - Phase 1, Islamabad
7 hours ago
Description
السلام علیکم سر، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں نے حال ہی میں ایک Diagnostic Laboratory کے لیے مکمل ویب سسٹم تیار کیا ہے جس میں مریض گھر بیٹھے اپنی لیب رپورٹس آن لائن دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، ٹیسٹ اپوائنٹمنٹ بک کر سکتے ہیں اور ہوم سیمپل کلیکشن کی درخواست بھی دے سکتے ہیں۔ آپ اس کا لائیو ڈیمو یہاں دیکھ سکتے ہیں: *for user* https://rdclab--MuhammadFarooq3. replit. app *For admin* https://rdclab--MuhammadFarooq3. replit. app/admin/ Username:admin Password:admin123 اس ویب سسٹم کی چند اہم خصوصیات: مریضوں کے لیے آن لائن رپورٹ ڈاؤن لوڈ (Case ID اور Password کے ذریعے) آن لائن اپوائنٹمنٹ بکنگ سسٹم ایک ساتھ متعدد لیب ٹیسٹ سلیکٹ کرنے کی سہولت ہوم سیمپل کلیکشن ریکویسٹ موبائل، لیپ ٹاپ اور ہر ڈیوائس پر آسان استعمال لیب کے لیے ڈیجیٹل ریکارڈ اور رپورٹ مینجمنٹ آج کل زیادہ تر مریض آن لائن سہولیات کو ترجیح دیتے ہیں، اس لیے ویب سائٹ آپ کی لیب کی پروفیشنل برانڈنگ اور مریضوں کی سہولت دونوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کی لیب کے مطابق ایک مکمل ویب سسٹم مناسب قیمت میں تیار کر سکتا ہوں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہوں تو ضرور آگاہ کریں، میں آپ کو مزید تفصیلات اور ڈیمو بھی دکھا سکتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔ — Engr. Muhammad Farooq Web Developer
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1113117307
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery