Description
پارٹ ٹائم ویب ڈویلپر درکار ہے — کورنگی
ہمیں اپنی ٹیم کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار Web Developer کی ضرورت ہے جو پارٹ ٹائم بنیاد پر ہمارے ساتھ کام کر سکے۔
کام کی نوعیت:
• WordPress پر ویب سائٹ بنانا اور مینج کرنا
• Laravel پر Custom Web Development
• Custom Website / Web Application Development
• PHP, HTML, CSS اور JavaScript کا اچھا علم
• Responsive اور Modern Website Design
• Website Maintenance، Updates اور Bug Fixing
• Social Media Pages کی Setup & Management
• Facebook, Instagram, TikTok, YouTube اور LinkedIn کے صفحات کا کام
• Social Media Marketing اور Basic Content/Marketing کا تجربہ ترجیحاً
ہمیں کیسا شخص چاہیے؟
• عملی کام کا اچھا تجربہ ہو
• WordPress اور Laravel پر کام کیا ہوا ہو
• مسئلہ حل کرنے اور ذمہ داری سے کام مکمل کرنے کی صلاحیت ہو
• کام کو وقت پر مکمل کرنے والا اور اچھی communication رکھنے والا ہو
• اپنا Portfolio یا پہلے کیے گئے کام کے نمونے دکھا سکے
مقام: کورنگی، کراچی
⏰ کام: Part-Time
معاوضہ: تجربے اور کام کی نوعیت کے مطابق باہمی مشاورت سے
اگر آپ کو Web Development کے ساتھ Social Media Marketing کا بھی تجربہ ہے تو یہ ایک اضافی فائدہ ہوگا۔
رابطے کے لیے براہِ راست کال کریں:
[0316,20,800,50]
[0333,126,2107) 2pm to. 9pm
صرف سنجیدہ اور تجربہ رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔