Description
ہمارےعلی پور۔ آفس کے لیے درج ذیل آسامیوں پر محنتی، ذمہ دار اور باصلاحیت فی میل اسٹاف درکار ہے۔
خالی آسامیاں:
ریسپشنسٹ (Receptionist)
کمپیوٹر آپریٹر (Computer Operator)
ڈیٹا انٹری آپریٹر (Data Entry Operator)
ماہانہ تنخواہ: 40,000 سے 55,000 روپے تعلیمی قابلیت کم از کم ایف اے یا ایف ایس سی۔ (View phone number)