Description
ہمیں اپنی سوزوکی پک اپ کے لئے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے ڈیوٹی ٹائم صبح دس بجے سے رات دس بجے تک ہے
مہینے میں چار چھٹیاں ملیں گیں
دن کے کھانے کا 150 روزانہ ملتا ہے
ہماری پانی والی کمپنی ہے تو ڈرائیور کو ہلیپر کے ساتھ پانی والی بوتلیں بھی اٹھانی پڑتی ہیں
03/36/02/61/99/9