Description
ہمیں اپنی کمپنی کے لئے ڈرائیور چاہیے جو یہاں کا لوکل رہنے والا ہو ۔۔۔اگر دور کا رہنے والا ہوا تو تھانے سے ویری فیکیشن لازمی ہوگی تب رہائش مل جائے گی
ڈیوٹی ٹائم صبح 10 سے رات 10 بجے تک ہے مہینے میں چار چھٹیاں دی جائیں گی
روزانہ دن کے کھانے کا 150 علیحدہ دیا جاتا ہے