Description
ہم اپنے ادارے کے لیے متحرک اور محنتی مارکیٹنگ اسٹاف کی تلاش میں ہیں۔ اس کام میں آپ کو لوگوں سے رابطہ کرنا، ادارے کی سروسز کے بارے میں معلومات دینا اور گاہکوں کا بنیادی ریکارڈ منظم انداز میں محفوظ رکھنا ہوگا اگر آپ بات چیت میں اچھے ہیں اور آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہو سکتا ہے۔ ادارہ اپنے اسٹاف کو مناسب سیلری، پرفارمنس بونس اور انسینٹو فراہم کرتا ہے، جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والوں کے لیے انٹرنیشنل ٹور اور دیگر خصوصی مراعات کے مواقع بھی موجود ہیں۔ سیکھنے اور ترقی کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں