Description
ہم جاپان کی طرز پر دیواوں کے ڈیزائن بناتے ہیں جو لکڑی PVC سے بنتا ہے اور
سے ذیادہ مظبوط ہوتا ہے جبکہ قیمت میں اس سے بہت کم.
اسے لگانے میں ایک سے دو دن کا وقت درکار ہوتا ہے.
12X12
کی مکمل دیوار 10000 میں تیار
کسی بھی طرح کا انٹرنیٹ سے ڈیزائن پسند کریں اور جدید آرٹ بنوائے
صرف ملتان کے لوگ رابطہ کریں, ملتان سے باہر کاریگر موجود نہیں
Call for more