Description
ضروریات:
سوشل میڈیا کا بنیادی علم
اردو اور انگلش میں بات چیت کی صلاحیت
مختصر اور واضح جواب لکھنے کی مہارت
ذمہ دار اور آن لائن ایکٹو ہونا
پہلے کا تجربہ ہو تو بہتر ہے، لیکن ضروری نہیں
نوکری کی قسم: فل ٹائم / پارٹ ٹائم (جیسا طے ہو)
مقام: / آفس میں (دستیابی کے مطابق)
تنخواہ: تجربے کے مطابق
Seriously person contact
(View phone number)