Description
ماڈل: WR311
ڈبل ڈور فریج
بہترین کولنگ، فریزر اور فریج دونوں 100% ورکنگ
صرف نچلے دروازے کی ربڑ تبدیل کرنی ہے
کبھی ریپئر نہیں ہوا
گھریلو استعمال میں رہا ہے
220V, 50Hz, 176W
وزن تقریباً 57 کلو
رابطہ: (View phone number)
نوٹ: فریج مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، کولنگ چیک کر کے تسلی سے لے جائیں۔