Description
Waves کمپنی کا میڈیم سائز فریج فروخت کے لیے موجود ہے۔
میڈیم سائز
استعمال شدہ (4 سال)
کولنگ 100٪ بہترین
کمپریسر بالکل درست
کسی قسم کی خرابی یا مرمت نہیں
گھر میں استعمال ہوا ہے
حالت بہت اچھی ہے
قیمت: 48,000 روپے (معمولی بات چیت ہو سکتی ہے)
رابطہ نمبر: (Chat with seller)