Description
ویوز (Waves)
کمپنی کا فل سائز فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ کمپریسر بالکل درست حالت میں ہے اور کولنگ بہترین ہے، حتیٰ کہ بند ہونے کے بعد بھی کافی دیر تک ٹھنڈک برقرار رہتی ہے۔ صرف دروازے کی ربڑ تبدیل کروانے کی ضرورت ہے۔
تمام شیلف، درازیں اور اندرونی حصے مکمل موجود ہیں۔ مجموعی طور پر فریج کی کنڈیشن اچھی ہے۔ فریج کے ساتھ نیچے رکھنے والا لکڑی کا اسٹینڈ بھی مفت دیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔