Description
فوری بھرتی — اچھی کمائی کا موقع!
منرل واٹر سپلائی کے لیے 2 افراد کی فوری ضرورت ہے۔
اگر آپ موٹر سائیکل اور لوڈر چلانا جانتے ہیں، محنتی ہیں اور نارتھ ناظم آباد یا اس کے آس پاس رہتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
اچھی تنخواہ
عمر: 18 سے 25 سال
موٹر سائیکل اور لوڈر چلانا لازمی ہے
رہائش: نارتھ ناظم آباد اور گردونواح
فوری جوائننگ
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ اور محنتی افراد ہی رابطہ کریں۔