Description
19 لیٹر پانی کی بوتلوں کی ڈیلیوری کے لیے لڑکا چاہئے۔ فلٹر پلانٹ کوڑے بازار والٹن والوں کو اہمیت دی جائے گی۔ پلانٹ کوڑے بازار نزد سپر ٹاؤن چوکی ہے۔ بائیک ہماری ہوگی بس ڈلیوریز کرنی ہیں۔ ایک وقت کا کھانا اور رہائش کے لیے بھی جگہ ہے دوکان میں۔