Description
Original Vintage SEIKO 5 Automatic 17 Jewels Japan - Model 7009
*تفصیل / Description:*
السلام علیکم
فروخت کے لیے پیش ہے اوریجنل جاپان کی Vintage Seiko 5 Automatic گھڑی۔
یہ سعودیہ سے آئی ہوئی اوریجنل گھڑی ہے، آج کل مارکیٹ میں اس کا یہ ماڈل نہیں ملتا۔ شوقین حضرات کے لیے بہترین چیز ہے۔
تفصیلات:
- برانڈ: SEIKO 5 Automatic
- ماڈل: 7009-313L
- جیولز: 17 Jewels
- Made in Japan
- دن اور تاریخ دونوں ورکنگ میں ہیں
- آٹومیٹک ہے، سیل کی ضرورت نہیں، ہاتھ ہلنے سے چارج ہوتی ہے
- کیس اور چین گولڈ پلیٹڈ، اوریجنل حالت میں
کنڈیشن: استعمال شدہ ہے لیکن ٹائم بالکل درست دے رہی ہے۔
لوکیشن: جڑانوالہ، فیصل آباد
قیمت: 20,000 فائنل
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ ، ٹا