Description
Original Seiko 5 Automatic (Japan Made) – Collector's Piece
برانڈ: Seiko 5 Automatic
موومنٹ: 7S26-6000 (Japan Made)
سیریل نمبر: 609443
ڈائل: Original White Textured Dial with Gold Markers
حالت: 9.5/10، مکمل ورکنگ کنڈیشن، وقت بالکل درست دیتا ہے۔
تاریخ/دن: دونوں درست کام کرتے ہیں۔
تاریخ خرید: 1990 کی دہائی، سعودی عرب سے خریدی گئی۔
استعمال: بہت کم استعمال ہوئی، اصل حالت میں محفوظ رہی۔
قیمت: 55,000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت ممکن ہے)
نوٹ: صرف اصل Seiko گھڑی لینے والے حضرات رابطہ کریں۔ یہ جاپان کی اصل آٹومیٹک گھڑی ہے، کوئی کاپی یا ریپلیکا نہیں۔