Description
واشنگ مشین برائے فروخت — فیصل آباد
گھر میں موجود بالکل نئی واشنگ مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
برانڈ: INDUS
ماڈل: IM-510
گنجائش: 10 کلو
قسم: Twin Tub
حالت: بالکل نئی، مکمل ڈبہ پیک
ابھی تک ڈبے سے کھولی بھی نہیں گئی۔
مطالبہ قیمت: 46,000 روپے
مناسب اور سنجیدہ خریدار کے لیے قیمت میں گنجائش موجود ہے۔
مقام: فیصل آباد
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
یاد رہے: بالکل نئی ڈبہ پیک مشین ہے۔