Description
کین ووڈ آٹومیٹک واشنگ مشین برائے فروخت
- کمپنی: کین ووڈ (Kenwood)
- قسم: آٹومیٹک واشنگ مشین
- کنڈیشن: گیئر باکس خراب ہے، باقی مشین چلتی ہے۔
- ڈیمانڈ: 45,000 روپے
- کمی بیشی: موقع پر ہو سکتی ہے۔
- لوکیشن: عزیز لطیف ٹاؤن، نزد دیپالپور چوک، اوکاڑہ
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ!