Description
Haier HWM80-AS 8KG Twin Tub Washing Machine For Sale
Haier HWM80-AS — 8KG Twin Tub Washing Machine
مشین میری اپنی استعمال شدہ ہے، آٹومیٹک واشنگ مشین لینے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
8 KG Washing Capacity
6 KG Spinning Capacity
Wash & Spin دونوں بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
موٹر بالکل Original ہے، کبھی کھولی نہیں گئی
اندر سے انتہائی صاف اور اچھی condition میں ہے
تمام Timers/Knobs درست کام کر رہے ہیں
مشین مکمل Functional ہے
گھر میں استعمال ہوئی ہے، کوئی commercial use نہیں
Haier کا معروف اور مضبوط ماڈل
Demand: Rs. 23,500
Price slightly negotiable — صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: Lahore
نوٹ: مشین دیکھ کر اور Wash/Spin چیک کرکے خرید سکتے ہیں۔