Description
برائٹن واشنگ مشین برائے فروخت
بالکل بہترین اور پرفیکٹ کنڈیشن میں!
کبھی مرمت نہیں ہوئی
کوئی فالٹ نہیں، مکمل طور پر درست حالت میں
مضبوط لوہے کی باڈی
فل سائز واشنگ مشین
ایک وقت میں تقریباً 8 سوٹ دھونے کی گنجائش
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
قیمت: صرف 15,000 روپے
لوکیشن: گلبرگ ٹاؤن، کامرہ
رابطہ / واٹس ایپ:
0302-523447
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔