Description
واشنگ مشین فروخت کے لیے۔ تقریباً 2 سال استعمال کی گئی ہے اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ مشین کے اندر کاپر وائرنگ/کاپر موٹر لگی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے کارکردگی بہترین ہے۔ موٹر، ٹائمر اور واش اچھی طرح کام کرتے ہیں۔ صرف ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔"