Description
عنوان: ٹاپ لوڈر واشنگ مشین – صرف 3 ماہ استعمال، بالکل نئی
صرف 3 ماہ استعمال ہوئی ہے، مشین بالکل نئی حالت میں ہے۔ یہ ٹاپ لوڈر واشنگ مشین ہے اور کپڑوں کی بہت اچھی صفائی کرتی ہے، حتیٰ کہ مٹی والے کپڑے بھی اچھی طرح صاف کرتی ہے۔ مشین میں کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں، ہر چیز بالکل درست کام کر رہی ہے۔
فائنل قیمت: 15,000 روپے (فائنل)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول بارگیننگ سے پرہیز کریں۔