Description
LG سیمی آٹومیٹک واشنگ مشین برائے فروخت
ماڈل: LG WP-1690RWN
واش کپیسٹی 14 کلو
ڈرائر کپیسٹی: 10 کلو
اوریجنل تھائی لینڈ میڈ ہیوی ڈیوٹی مشین
مشین مکمل ورکنگ میں ہے۔
واشنگ اور ڈرائر دونوں بہترین کام کر رہے ہیں۔
موٹر بہت پاورفل ہے اور بڑی فیملی کے استعمال کے لیے بہترین مشین ہے۔
اس میں آرام سے:
کمبل
پردے
بھاری کپڑے
دھوئے جا سکتے ہیں۔
باڈی مضبوط اور مشین صاف ستھری حالت میں ہے۔
بجلی بھی مناسب استعمال کرتی ہے۔