Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Featured
Warehouse, Purchasing & Order Dispatch Assistant (Lahore Cantt) 0
1/ 2

Warehouse, Purchasing & Order Dispatch Assistant (Lahore Cantt)

Ali View Park, Lahore
2 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameLittlelegends.pk
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to30000
Career LevelAssociate
Description
: ویئر ہاؤس اینڈ پرچیزنگ اسسٹنٹ ادارہ: LittleLegdns. pk مقام: لاہور کینٹ (قریبی رہائشی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی: کینٹ، ڈیفنس) نوعیتِ ملازمت: فل ٹائم اوقات کار: صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک تنخواہ: مارکیٹ ریٹ کے مطابق + کارکردگی کی بنیاد پر بونس ذمہ داریاں: خریداری (Purchasing): مارکیٹ سے بچوں کے کپڑوں، پیکنگ میٹریل اور دیگر ضروری اشیاء کی خریداری معیار اور قیمت کا خیال رکھتے ہوئے مناسب سپلائرز سے رابطہ خریداری کی مکمل رسیدیں اور اخراجات کا ریکارڈ رکھنا نئی مصنوعات کی تلاش اور معلومات جمع کرنا ویئر ہاؤس مینجمنٹ (Warehouse): ویئر ہاؤس میں سامان کو ترتیب سے رکھنا اور صفائی برقرار رکھنا اسٹاک کا یومیہ حساب کتاب اور ریکارڈ مینٹین کرنا آنے اور جانے والے سامان کی صحیح انٹری کرنا آرڈرز کی پیکنگ اور شپمنٹ (Order Packing & Dispatch): ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے موصول ہونے والے آرڈرز کو جلد اور نفاست سے پیک کرنا کورئیر کمپنی سے رابطہ اور بروقت ترسیل یقینی بنانا پیکنگ میٹریل کی دستیابی کا خیال رکھنا کمپیوٹر اور ویب سائٹ ڈیٹا انٹری: ویب سائٹ پر پروڈکٹس کی تفصیلات، قیمت اور اسٹاک اپڈیٹ کرنا آرڈرز، اسٹاک اور خریداری کا ڈیجیٹل ریکارڈ رکھنا Excel/Google Sheets اور ویب پینل کا استعمال آنا ضروری ہے اہلیت: کم از کم بیچلر ڈگری کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعمال میں مہارت ویب سائٹ ڈیٹا انٹری کا تجربہ اپنی ذاتی سواری (موٹر سائیکل یا کار) لازمی وقت کی پابندی اور ایمانداری ٹیم ورک اور اچھے اخلاق ہم آپ کو دیتے ہیں: پرکشش تنخواہ کارکردگی کی بنیاد پر ماہانہ بونس خوشگوار ماحول سیکھنے اور ترقی کے مواقع اپلائی کرنے کا طریقہ: دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی مکمل تفصیلات (نام، عمر، تعلیم، رہائش، اور سابقہ تجربہ) WhatsApp کریں: (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1104371284
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery