Description
دو پورشن والی الماری، دو الگ حصوں میں ہو جاتی ہے
رنگ: براؤن
کنڈیشن: بہت کم استعمال ہوئی ہے، بہت احتیاط سے استعمال کی گئی ہے
کہیں سے بھی ٹوٹی ہوئی نہیں ہے، بالکل صاف ستھری حالت میں ہے
اندر شیلف اور ہینگنگ راڈ دونوں موجود ہیں
کسٹم میڈ ہے، مضبوط بنی ہوئی ہے
فروخت کرنے کی وجہ: گھر تبدیل کیا ہے، نئی جگہ پر جگہ کا مسئلہ ہے اس لیے اس کی ضرورت نہیں رہی
قیمت: 25,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
رابطہ نمبر: [(View phone number)]
Location: Rawal Town Islamabad