Description
Home wardrobe available
یہ ایک الماری ہے
گھر اور دفتر کے استعمال کے لیے نہایت اچھی اور مضبوط ہے۔
یہ لسانی شیٹ سے تیار کردہ ہے۔
کہیں سے بھی ٹوٹی پھوٹی نہیں ہے۔
حالت 10 میں سے 9 ہے۔
قیمت نہایت مناسب ہے۔
قیمت: 12,000 روپے
video available
serious buyers contact