Description
خوبصورت اور مضبوط لکڑی نما ڈیزائن والی الماری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس میں ایک سائیڈ پر کپڑے لٹکانے کی جگہ، دوسری سائیڈ پر فولڈنگ کپڑوں کے لیے شیلف، نیچے دو الگ لاکرز اور اندر دراز بھی موجود ہے، جو اسٹوریج کو مزید آسان بناتے ہیں۔ الماری اچھی حالت میں ہے، گھر یا ہوسٹل کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔