Description
برائے فروخت: مضبوط اور اعلیٰ کوالٹی الماری (8 فٹ اونچی)
سائز:
اونچائی: 8 فٹ
چوڑائی: 2 فٹ
کوالٹی:
مجموعی حالت: 10 میں سے 9
مضبوط لکڑی، بہترین جاذب نظر فنشنگ
نیچے ویلز (Wheels) موجود، آسانی سے ادھر اُدھر موو ہو جاتی ہے
جس قدر بھی سامان رکھیں، وزن کو بخوبی برداشت کرتی ہے
استعمال:
گھر، کمرے، اسٹور روم یا دفتر—ہر جگہ بہترین استعمال کے قابل۔
قیمت: 30000