Description
تین دروازوں والی الماری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
الماری اچھی حالت میں ہے۔ نیچے لگے ہوئے ٹائروں کی وجہ سے اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا بہت آسان ہے۔ البتہ نیچے کی طرف ایک ٹائر تھوڑا سا خراب ہے، باقی الماری بالکل ٹھیک ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔