Description
پریمیم مردانہ لیذر زِپ پرس
قیمت: صرف 1249 روپے
ڈلیوری فری ال پاکستان
یہ اسٹائلش اور مضبوط پرس اُن لوگوں کے لیے بہترین ہے جو معیار اور خوبصورتی دونوں چاہتے ہیں۔ اعلیٰ کوالٹی کے چمڑے سے تیار کردہ یہ پرس روزمرہ استعمال کے لیے نہایت موزوں ہے۔
خصوصیات:
خالص لیذر لک
مضبوط زِپ لاک – پیسے محفوظ
کارڈز، کیش اور اہم کاغذات کے لیے علیحدہ خانے
سلِم اور کمپیکٹ ڈیزائن – جیب میں آسانی سے فِٹ
مردانہ اسٹائل کے مطابق جدید ڈیزائن
آفس، بزنس یا گفٹ کے لیے بہترین انتخاب
ہوم ڈیلیوری دستیاب
ابھی آرڈر کریں – اسٹاک محدود ہے!
واٹس ایپ نمبر (View phone number)