Description
اسٹاف درکار ہے
ہمیں پاکستانی فوڈ (Butt Karahi Style Restaurant) کا تجربہ رکھنے والا اسٹاف چاہیے۔
پاکستانی فوڈ کا تجربہ لازمی
ہر ویٹر کی اپنی ٹیبلز اور اپنی ٹِپس
روزانہ نقد دیہاڑی
مفت کھانا، رہائش اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی
اگر آپ محنتی ہیں اور ریسٹورنٹ کا تجربہ رکھتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں۔
add jitna purana ho call lazmi kra only call no WhatsApp
Contact 0/3/4/2/0/50/2/4/5/4/