Description
*سوزوکی وی ایکس آر 2001 - گھر کے استعمال کے لیے بہترین گاڑی*
*تفصیلات:*
- *ماڈل:* 2001
- *رجسٹریشن:* سندھ
- *انجن:* 1000 سی سی
- *ٹوکن:* کلیئر
- *کاغذات:* فائل، کاپی اور بائیو میٹرک موقع پر دستیاب
- *کنڈیشن:* اندر سے 100% جینوئن، باہر سے شاور
- *اے سی:* انسٹال ہے، تھوڑا کام مانگتا ہے
- *لوکیشن:* مردان
*نوٹ:* گاڑی میکینکلی فٹ ہے اور گھر کے استعمال کے لیے بہت اچھی ہے۔ سیریس خریدار رابطہ کریں۔