Description
السلام علیکم الٹو وی ایکس ار 2021 ماڈل ہے بک فائل اوریجنل ہے بائیو میٹرک موقع پر انجن مکینیکل 100 پرسنٹ اے سی چلر ہے ایل سی ڈی بیک کیمرہ لگا ہوا ہے گاڑی میں کوئی کام نہیں ہونے والا۔پیارے بھائی یہ گاڑی ہم نے ایک پلاٹ میں لی ہے اس کی میڈیکل رپورٹ ساتھ ہے اس کو اچھی طرح چیک کر لیں اور یہ ریٹ فائنل ہے کوئی بھائی ہمیں یہ بتانے کی کوشش نہ کرے کہ یہ سندھ کا نمبر ہے اور سستا ہوتا ہے ہم نے پہلے ہی پیسے بہت مناسب لگائے ہے یہ گاڑی کوئی ان ڈرائیو اوبر کریم اور رینٹ کے لیے بہت اچھی ہے کال ٹائم صبح نو بجے سے رات نو بجے تک ہے اسکے بعد کوئی بھائی کال نہ کرے اور اور جو بھائی فارغ بیٹھے چائے پہ ایسے غلط ریٹ دیتے ہیں ان سے پرہیز کریں سیریس بھائی رابطہ کریں اور یہ ریٹ بالکل فائنل ہے ل