Description
السلام علیکم
VR Box برائے فروخت ہے، بالکل صاف حالت میں ہے۔
ساتھ میں ریموٹ بھی ہے۔
موبائل لگا کر 3D ویڈیو اور گیمز دیکھ سکتے ہیں۔
ڈبہ نہیں ہے، باقی سب اوکے ہے۔
3000 کا لیا تھا، اب استعمال میں نہیں اس لیے بیچ رہا ہوں۔
لوکیشن: ضلع سرگودھا تحصیل خانپور جھاوریا