Current location icon
All categoriesDropdown arrow
VM30 NFC Card Reader Device 0
1/ 3
Rs 9,500

VM30 NFC Card Reader Device

Manawala, Faisalabad
3 days ago
Details
Condition New
Description
NFC Card Reader Device برائے DG Khata / Digital Verification بلکل نئی حالت میں NFC کارڈ ریڈر ڈیوائس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ وہی ڈیوائس ہے جو DG Khata اور دیگر NFC سسٹمز کے ساتھ استعمال ہوتی ہے، جس کی مارکیٹ قیمت 10,000 روپے ہے۔ ہم مناسب اور کم قیمت میں دے رہے ہیں۔ اہم فیچرز NFC کارڈ سکین کرنے کی سہولت موبائل کے ساتھ آسانی سے کنیکٹ ہو جاتی ہے تیز اور محفوظ ڈیٹا ریڈنگ چھوٹی اور پورٹیبل ڈیوائس استعمال میں انتہائی آسان کہاں کہاں استعمال ہو سکتی ہے؟ DG Khata ایپ میں اکاؤنٹ ویریفیکیشن دکانداروں اور ریٹیلرز کے لیے ڈیجیٹل ویریفیکیشن ایزی پیسہ / جاز کیش ایجنٹس کے لیے مفید نادرا یا بائیومیٹرک سروس پوائنٹس پر بھی استعمال ہو سکتی ہے مختلف NFC سپورٹڈ موبائل ایپس کے ساتھ بھی کام کرتی ہے دکاندار کے لیے فائدہ کسٹمر کی تیز ویریفیکیشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے میں آسانی وقت کی بچت جدید ڈیجیٹل سروس فراہم کرنے کا موقع کنڈیشن: بلکل نئی contact# 0/3/4/6/1/4/1/7/3/4/1
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115467793
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery